پنجاب اور پختونخوا الیکشن التوا کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں تاخیر سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب پر مشتمل تین رکنی بنچ دن ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، عدالت نے آج سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری خزانہ کو طلب کررکھا ہے۔سیکرٹری دفاع اور خزانہ طلب.jpg)
No comments:
Post a Comment